ہر مہم جُو کیوں نہ من مانی کرے
کیوں کسی کو فکر ہو انجام کی
ہر طرح آزاد ہے اپنا وطن
چُھوٹ ہے ہر شخص کو ہر کام کی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا تیسرا میچ بارش سے متاثر ہوگیا ہے۔
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور ساؤتھ کی فلموں کے اسٹار پربھاس کے مداحوں میں ٹھن گئی، یہ صورتِ حال فلم ’اسپرٹ‘ کے پرومو میں پربھاس کو بھارت کا سب سے بڑا سپر اسٹار قرار دینے پر سامنے آئی ہے۔
ماہرینِ صحت نے پابندی سے سیب کھانا صحت کے لیے نہایت مفید قرار دے دیا۔
کینڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے دورہ ایشیا پر روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکا کی تجارتی پالیسی کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ستارا میں ایک سرکاری اسپتال کی خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کر لی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر کردیا ہے۔
پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا۔
لاہور کے بعد پتوکی میں نورجہاں کا گانا ’پائل دی پاواں چھنکار‘ بلند آواز میں چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے مٹن اور بیف کی برآمد پر عارضی پابندی کی تردید کی گئی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی سے موبائل کمپنی کے 4 ملازمین کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی تجویز دے دی۔
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے ان اطلاعات پر تنقید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت چھوڑ کر اپنے ڈینش شوہر سابق بیڈمنٹن کھلاڑی میتھاس بوئے کے ساتھ ڈنمارک شفٹ ہو گئی ہیں۔
پاک افغان جنگ بندی کے بعد آج بھی بارڈر دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت کےلیے بند رہا۔
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی اہلیہ نے شوہر کی رہائی کیلئے امریکی صدر ٹرمپ سے اپیل کی ہے۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کےلیے بھارت میں موجود آسٹریلوی ویمنز کرکٹرز کے کھانے کے دوران چوہا آگیا۔
کراچی ایئر پورٹ پر ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے واقعے میں متاثرہ شہری کو ملزمان کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرنے کی دھمکی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔