الیکٹرونک گاڑیوں کے سوفٹ ویئر میں نقص، ایک لاکھ 70 ہزار واپس

March 15, 2024

سیئول (جنگ نیوز) جنوبی کوریا میں بنانے والی ایک ذیلی کمپنی ’’کیا‘‘نے سوفٹ ویئر نقص کے باعث اپنی ا یک لاکھ 70ہزار الیکٹر ونک گاڑیاں (ای ویز)واپس منگوالی ہیں۔ اس اقدام سے انگاڑیوں کے 5ماڈل متاثر ہوں گے۔اس بات کا اعلان جمعرات کو یہاں جنوبی کوریا کی وزارت ٹرانسپورٹ نے کیا مربوط چار جنگ کنٹرول یونٹس کے سوفٹ ویئر میں خرابیاں پائی گئیں ۔ بیٹری میں کم ولیٹج پر گاڑیوں چلنے سے رک جاتیں۔ رضا کارانہ طور پر گاڑیاں واپس لینے کا عمل18مارچ سے شروع ہوگا۔