ریکارڈ چرانے والوں کو سزا ملے گی، رانا

March 27, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد علی خان نے کہا ہے کہا کہ پی ایچ ایف کا ریکارڈ چوری کر کےگھر لے جا نے والوں کو جلد سزا ملے گی ۔ حکومت اور دیگر ادارے اس فیڈریشن کو تسلیم کر چکے ہیں، بعض لوگ جعلی بیان بازی سے عہدے دار نہیں بن سکتے۔