نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبےمیں ایک مریض داخل

March 27, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مرض کے شبےمیں ایک مریض کو داخل کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔