مخالف گروپ کی سرگرمیاں غیر آئینی، حیدر حسین

March 28, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری سید حیدر حسین نے کہا ہےمخالف گروپ کی سر گرمیاں غیر آئینی ہیں،نگراں حکومت کو پی ایچ ایف کے صدر کی تقرری کا اختیار نہیں تھا،پی ایچ ایف کانگریس بااختیار ہے جس نے شہلا رضا کو صدر منتخب کرلیا، فیڈریشن کے معاملات اور حقائق تمام متعلقہ اداروں کے علم میں لاچکے ہیں۔