پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بھی مستعفی

March 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تین دن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے دوسرے ڈائریکٹر کا بھی استعفی سامنے آگیا۔بدھ کو ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔دو روز قبل ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے بھی استعفٰیدے دیا تھا۔