پتنگ فروش گرفتار،960پتنگیں برآمد

March 28, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ نیو ملتان پولیس نےپتنگ بازی کی روک تھام کے لیے کارروائی کرتے ہوئےایک پتنگ فروش کوگرفتار کر کے 960 پتنگیں برآمد کر لیں ،گرفتار ملزم کی شناخت مشتاق احمد کے نام سے ہوئی پولیس نے پتنگیں اور دیگر سامان قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔