منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد

March 28, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ مخدوم رشید پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا اور، ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کر لی ۔پولیس نے ملزم مجاہد شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔