شاہ شمس پارک میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، تیسر ے مرحلے میں داخلی دروازے کو از سر نو تعمیر کیا جائیگا

March 28, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے نے شاہ شمس پارک میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے تیسر ے مرحلے میں پارک کے داخلی دروازے کو از سر نو تعمیر کیا جا رہا ہے عید اور دیگر اہم مواقوں پر ٹریفک اور دیگر امور کے لئے داخلی دروازے کو کشادہ کیا جا رہا ہے۔