پی ایچ اے کی نیلامی پر دی جانیوالی کینٹین کے معیار کو چیک کرنے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کومراسلہ

March 28, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے نے نیلامی پر دی جانیوالی کینٹین کے معیار کو چیک کرنے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کومراسلہ ارسال کردیا ہے ، فوڈ اتھارٹی سے کوارڈینیشن کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ پی ایچ اے کی جانب سے شہر باہر کے پارکس کے باہر کینٹین نیلامی پر دی گئی ہیں ۔