عیدالفطر پر پرانسپورٹرز کی جانب سے زائد کرایہ وصولی، موٹر وے پولیس نے 39 لاکھ روپے مسافروں کو واپس دلوائے

April 16, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عید الفطر پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 39لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو موقع پرواپس دلوائی۔