ڈالرکی خوردہ فروخت میں اضافہ، ین نچلی ترین سطح پر آگیا

April 16, 2024

نیویارک (جنگ نیوز )گزشتہ مارچ میں ڈالر کی خوردوفروخت غیر متوقع اضافے کے ساتھ جاپانی ین سمیت مختلف ممالک کی کر نسیوں کی فروخت 1990ء کے بعد کی نچلی تر ین سطح پر آگئی ہے ۔ گزشتہ ماہ خوردہ فروخت میں0.6فیصد اضافہ ہوا ۔ فروری کے اعدادو شمار کے مطابق فروخت 0.6کے بجائے 0.9فیصد ہوگئی ۔ اقتصادی جائزے کے مطابق گزشتہ مارچ میں افراط زر کی شرح 0.3فیصد رہی۔