بارشوں سے کے پی میں تباہی 19 افراد جاں بحق

April 16, 2024

پشاور ( نمائندگان جنگ ) کے پی میں بارشو ں نے تبا ہی مچا دی ،19افرا د جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہو گئے ، مہمند میں مختلف واقعات میں دو بچے جاں بحق چار زخمی ہوں گئے ۔لینڈ سلائیڈ نگ سے شاہراہ قراقرم بند گند م کی تیا رفصلیں سیلا ب میں بہہ گئیں ، تودہ گرنے سے کئ گاڑیاں تباہ ہوگئیں، متعلقہ حکام نے شہریوںکو محفوظمقامات پر جانے کا کہا ہے۔