فائرنگ کے واقعات،قومی اسمبلی کے سابقامیدوار کے بھائی سمیت سے2افرادزخمی

April 18, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )تھانہ برکی کی حدود میں چوہدری منیر ڈگراں کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ان کے بھائی غلام رسول زخمی ہوگئے ، چوہدری منیر ڈگراں نے اس سال قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا ۔شیراکوٹ کی حدود میں موٹرسائیکل سوار وں نے فائرنگ کرکے کامران کوزخمی کردیا۔ زخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔