سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2380 ڈالر فی اونس ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ آج ہماری اوسط برآمدات 5 ارب ہیں۔
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان نے 7.2 ارب چینی یوان کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، ابتدائی مرحلے میں 1.75 ارب چینی یوان کے بانڈ جاری کیے گئے۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 22.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ایران میں جنگ اور عالمی منڈی میں قیمتوں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی طلب میں 5 اعشاریہ 5 فیصد کمی آگئی۔
پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ٹیکس اصلاحات پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے تجویز کردہ ٹیکس نافذ کرنے کےاقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ٹیکس اصلاحات کا مقصد کاروباری ماحول بہتر اور معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
کمشنر کراچی نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی جیسے شعبوں میں چین کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔
وفاقی حکومت کے مارچ 2026ء تک کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
بھارت کو آنے والے دنوں میں شدید معاشی دباؤ، توانائی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ تیل بحران مزید سنگین ہونے کے آثار ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
امریکا میں اپریل کے دوران مہنگائی میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں توانائی کی بڑھتی قیمتوں نے عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔