• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید