بارشوں کے باعث ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائر میچز شیخ زائد اسٹیڈیم سے منتقل

April 21, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائرمیچ متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث شیخ زائد اسٹیڈیم سے منتقل کردیئے گئے ہیں ۔شیخ زائد کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ویمنز ورلڈکپ کوالیفائروارم اپ میچزٹولرینس اور موہن اوول منتقل کردیئے گئے ہیں۔