پاکستانی باکسر شہیر کی کامیابی

April 22, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین باکسنگ فیڈریشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے ٹائٹل کی فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر پتونگ پونگ کو ناک آؤٹ کرکے اعزاز کا دفاع کرلیا۔