پولٹری سیکٹر کی ترقی کیلئے حکومتی سرپرستی ضروری ہے،ثنا اللہ خان

May 04, 2024

پشاور(لیڈی رپورٹر)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر ثناء اللہ خان نے پولٹری سیکٹر کی ترقی ٗ پیداوار میں اضافے سمیت ایکسپورٹ کی سطح پر لے جانے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات اور سرپرستی کرنے پرزور دیا ہے۔