قبائلی ضلع مہمند ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی میں علامتی ہڑتال

May 18, 2024

پشاور(جنگ نیوز)قبائلی ضلع مہمند ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی میں علامتی ہڑتال بدستور جاری ہے ۔ ڈاکٹروں اور سیاسی نمائندوں نے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ورنہ ہم کو این او سی دیکر ہم مزید ڈیوٹی کے لیے یہاں پر تیار نہیں۔ہسپتال عملے کے ساتھ ساتھ سیاسی نمائندوں نے بھی ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ۔