فاروق محمد حسنی بی این پی عوامی قلات کے آرگنائزر مقرر

May 07, 2024

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی بیان کے مطابق میر فاروق محمدحسنی کو ضلع قلات کا آرگنائزر مقرر کیا گیاہے ۔