میرمحمد الفت کی فنی خدمات ناقابل فراموش ہیں‘ ڈاکٹر ربابہ بلیدی

May 19, 2024

کوئٹہ(خ ن) مشیر وومن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نےریڈیو کے سینئر پروڈیوسر میر محمد الفت کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی بلوچستان میں زبان و ادب کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات کوکبھی فراموش نہیں کی جاسکتا۔