عدالتی ہفتہ، معمول کے پانچ لارجر بنچ اور خصوصی بنچ تشکیل

May 11, 2024

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) کمیٹی نے 13مئی سے شروع ہونے والے پانچ روزہ عدالتی ہفتہ کے دوران اسلام آباد مین رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے لئے معمول کے پانچ ،ایک لارجر بنچ اور ایک خصوصی بنچ تشکیل دے دیاہے۔