کانکنی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،وزیرمعدنیات

May 23, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر،خبرنگار)صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے آل پاکستان مائن اونرز ایسوسی ایشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاہے کہ کانکنی معاشی ترقی میں بیک بون کا کردار ادا کرتی ہے، حکومت مائن اونرز کی مشکلات حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے گی۔