ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے5 روز کیلئے بند

May 23, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے آج سے 27 مئی کی دوپہر3 بجے تک بند رہے گا ۔عمارہ اطہر نے بتایا کہ اس دوران لرنر پرمٹ، رینول و فریشن لائسنس اور انٹرنیشنل لائسنس جاری نہیں ہوسکیں گے۔