چلڈرن ہسپتال،پانی کا مسئلہ شدت اختیارکر گیا

May 23, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر )چلڈرن ہسپتال میں ٹیوب ویل کی خرابی کےباعث پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے آپریشن تھیٹرز، لیبارٹریز اور وارڈز میں شیڈول آپریشن اورٹیسٹ ملتوی کر دیئے گئے ہیں ۔