وکلا کاآج ہڑتال کااعلان

May 23, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر حسین بھٹی نے سول عدالتوں کی منتقلی کے متنازع نوٹیفکیشن اور وکلا کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات کیخلاف پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں آج 23 مئی کو مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا، آج مزید لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔