نشترہسپتال میں کوروناکا مریض رپور ٹ

May 23, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کے مرض میں مبتلا مریض رپور ٹ ہوا ہے ،ہسپتال ترجمان کے مطابق ہ مریض میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے اور اس کا علاج نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں جاری ہے۔