نامعلوم سمت سے آئی گولیاں لگنے سے شہری زخمی

June 16, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کے علاقے عاقب جمیل اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر جارہاتھا کہ چک نمبر20دنیاپور روڑ پر نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔