8سالہ بچے کو ہمسایہ کے کتے نے کاٹ لیا

June 14, 2024

ملتان(سٹافرپورٹر) بدھلہ سنت کے علاقے میں 8سالہ بچے کو ہمسایہ کے کتے نے کاٹ لیا ۔چک8ٹی کا رہائشی عمر خطاب گلی سے گزر رہاتھا کہ ہمسایہ محمد عرفان کے کتے نے بچہ کو کاٹ لیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔