سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری، پانچ میٹر منقطع

June 16, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان نے مختلف کاروائیوں میں پانچ میٹر جب کہ پانچ ایکسٹنشنز ختم کر دیں، ٹیم نے 15000 روپے کی ریکوری بھی کی ۔