گیس سلنڈر کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، قیمتی سامان جل کر راکھ

May 23, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)گیس سلنڈر کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ،ریسکیوحکام کے مطابقکچہری روڈ بابر سینما کے اندر ایک سٹور روم میں سلنڈر ری فیلنگ کی دکان ہے جہاں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا۔