مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر قصاب کیخلاف مقدمہ درج

May 23, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر ) مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ایک قصاب کے خلاف مقدمہ درجکرلیا گیا ۔ریاض احمد نے بتایا کہ دوران چیکنگ بسمہ اللہ چوک پر ملزم محمد رمضان مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے ہوئے پایاگیا ۔