دو انگلش کرکٹر پاکستان کیخلاف عدم دستیاب

May 24, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امکان ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر لیام لیونگسٹون اور فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے ابتدائی چند مقابلوں میں حصہ نہیں لیں گے۔