خواہ مخواہ ………

May 26, 2024

دیا گیا ہے جو ہم مفلسوں کو خواہ مخواہ

یہ مرتبہ کبھی آیا نہ تھا خیالوں میں

اگرچہ آمدنی تو ہماری خاک نہیں

ہمارا نام بھی ہے ٹیکس دینے والوں میں