نہیں ہوتا اُسے کُرسی کا ہَوکا
اگر کوئی حقیقی رہنما ہے
سیاسی پارٹی کی سربراہی
وزارت یا صدارت سے سوا ہے
سری لنکن صدر کے مطابق ان کی حکومت نے امریکی درخواست پر واضح طور پر انکار کر دیا تھا۔
بیشتر امریکی شہری ایران کے خلاف کسی بھی زمینی حملے کے مخالف ہیں۔
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ گردن توڑ بخار سے انتقال اور متاثر ہونے والے لواحقین کے لیے یہ مشکل وقت ہے۔
کبیروالا میں علاقہ کوٹ اسلام کے چک نمبر 2 کے ایم میں مبینہ طور پر خسرہ سے7بچے انتقال کرگئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
عدالت نے کے الیکٹرک کو حکم دیا کہ وہ ہرجانے کی رقم 30 دن میں جمع کرائے۔
ایک اور 26 سالہ رائیڈر حزب اللہ نے کہا کہ ہم نئے کپڑے یا جوتے نہیں خرید سکتے۔
تینوں فاسٹ بالرز کی آئندہ ہفتوں کے دوران مانیٹرنگ کے بعد مزید فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف نظریاتی کے الیکشن7 جنوری کو ہوئے تھے۔
کویتی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملوں کے نتیجے میں مناء الاحمدی آئل ریفائنری کے بعض حصوں میں آگ لگ گئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ اور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز کے درمیان جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔
بلوم برگ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں میں 10ریپر اسٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔
مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اربوں مسیحیوں کی دل آزاری کی ہے۔
امریکی سفارت خانے کے مطابق ایران سے منسلک مسلح گروہوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
انہوں نے امتِ مسلمہ کے لیے امن، سلامتی اور استحکام کی دعا بھی کی۔
ترجمان کے مطابق متعلقہ بسوں کے خلاف ڈگی میں مسافروں کو بٹھانے جیسے خطرناک عمل پر کارروائی کی گئی۔