سی پی او کی جامعہ مسجد توحید میں کھلی کچہری

June 29, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او صادق علی ڈوگر نے جامعہ مسجد توحید میں نماز جمعہ ادا کی اور کھلی کچہری لگا کر شہریوں کے مسائل سنے،انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ اور عوام اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرنا ہے انہوں نے سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے احکامات دیئے۔