متنی میں معمولی تکرار پر ایک بھائی قتل دوسرا زخمی

June 29, 2024

پشاور( کرائم رپورٹر) متنی میں معمولی تکرار پر ایک بھائی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا گیا محمد مصطفی ولد زیور دین بعمر 40/41سال ساکن عجب تالاب نے پولیس کوبتایا کہوہ اپنے بھائیوں نور محمد، درویش اور بھانجےرحمان اللہ ولد بسمل کے ساتھ موجود تھے کہ اس دوران ملزم عجب ولد محمد دین نے ان پر بہ ارادہ قتل فائرنگ کرکے جس کی فائرنگ سے نور محمد لگ کر موقع پر جاں بحق اور درویش لگ کر زخمی ہوا جبکہ میں بال بال بچ گیاوجہ عناد ملزم عجب کا مقتول نور محمد کے ساتھ سابقہ زبانی تکرار ہوئی تھی