اصغر مورا والا ڈیفنس ریذیڈنٹس سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ڈپٹی پیٹرن انچیف نامزد

July 02, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس ریذیڈنٹس سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن(DRSWA)نے معروف کاروباری شخصیتاصغر مورا والا کو اپنا ڈپٹی پیٹرن انچیف نامزد کیا ہے ،ایسوسی ایشن کے صدرسید معز شاہ اور جنرل سیکریٹری عامر چھرا ء نے کہا ہے کہ اصغر مورا والا کی عوامی خدمات کے لئے کاوشیں قابل ستائش ہیں۔