محمد سلیم خان کے والد محمد فاروق خان کے سوئم میں معززین کی شرکت

July 01, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)محکمہ اطلاعات سندھ کے ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محمد سلیم خان کے والد محمد فاروق خان کا سوئم اتوار کو جامع مسجد گلزار مدینہ بفزرون میں بعد نماز ظہر تاعصرمنعقد ہوا،سوئم میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی ہوئی ،سوئم میں مرحوم کے اہلخانہ عزیز واقارب،محکمہ اطلاعات سمیت مختلف حکومتی اداروں کے افسران وملازمین،صحافیوں اور معززین نے شرکت کی۔