مدرسہ بوتراب، مختلف کورسز میں داخلے کی آج آخری تاریخ

July 01, 2024

کراچی( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق بوتراب جامع مسجد بلاک8- عزیز آباد میں مدرسہ بوتراب میں مختلف کورسز میں داخلے کی آج آخری تاریخ ہے مولانا علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ پری حوزہ کورس عالم کورس اور ذاکری کورس میں داخلہ حاصل کرسکتے ہیں، مدت 06 ماہ اور عالم کورس مدت ڈھائی سال میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔