ایس ایچ اوکورشوت کی پیشکش کرنیوالاگرفتار

July 01, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)منشیات فروشوں کی رہائی کے لئے رشوت کی پیشکشن کرنیوالےارسلان کو ایس ایچ او مصطفیٰ آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کردیا۔