وزیر تعلیم سے نیو یارک کے ڈپٹی سپیکر کی قیادت میں اے پی پی اے سی وفد کی ملاقات

July 02, 2024

لاہور (خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی قیادت میں امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی ، مشترکہ تعلیمی اقدامات پرگفتگو کی گئی۔