سوئی ناردرن، 3اہم سنگ میل حاصل کر لیے

July 02, 2024

لاہور(پ ر) سوئی ناردرن نے تین اہم سنگ میل کامیابی سے حاصل کرلیے۔ لاہور ریجن کی لاہور ایسٹ اور لاہور ویسٹ ریجنز میں تقسیم چھ ماہ میں مکمل ہوئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے نیٹ ورک کو الگ کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا اوراسلام آباد کے ریڈ زون اور بلیو ایریا میں 24اور 18انچ کی نئی لائنیں بچھادی گئی ہیں۔