ڈی آئی جی آپریشز کاگرجاگھروں کادورہ

July 01, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے انارکلی،قلعہ گجر سنگھ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کے گرجا گھروں کا دورہ کیا۔ انہوں نے مسیحی عبادت گاہوں کے اطراف سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیااورڈیوٹی پر موجود جوانوں کوالرٹ رہنے کی ہدایت کی۔