راولپنڈی کی مجوزہ تحصیل دولتالہ کی آبادی دو لاکھ 78ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی

July 01, 2024

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ضلع راولپنڈی کی مجوزہ تحصیل دولتالہ کی آبادی دو لاکھ 78ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی۔جبکہ ایم سی دولتالہ کی آبادی 21/22ہزار بتائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق گوجرخان کی آٹھ قانون گوئیاں ہیں۔جن میں سے تین دولتالہ میں شامل ہوں گی۔تین پولیس اسٹیشنر میں سے ایک دولتالہ کو دیا جائے گا۔