سرچ آپریشن 57گھروں کی تلاشی

July 02, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر )جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 57گھروں کی تلاشی،112افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک ،7گاڑیوں کے کاغذات چیک کرتے ہوئے مشکوک موٹرسائیکل قبضے میں لے لی ۔تفصیل کے مطابق جے ٹی ٹی ملتان نے حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقوں کچی آبادی ،دربار حضرت شاہ شمس و گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔