بزم حسینیہ اور متحدہ میلاد کونسل کے زیر اہتمام ذوالنورین ؓ کانفرنس

July 02, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر )بزم حسینیہ پاکستان و متحدہ میلاد کونسل کے زیر اہتمام امیر المومنین حضرت عثمان غنی ذوالنورین ؓ کانفرنس،جامع مسجد سراجیہ سکینہ شریف، مدرسہ بدریہ رزاقیہ، البدری سٹاپ میں ہوئی ، پروفیسر محمد شفیق اللہ صدیقی، مخدوم غوث عالم گیلانی، چوہدری ابرار حسین، مرزا ارشد القادری، رکن الدین حامدی، عارف رضوی، پیر افضل فرید چشتی، عرفان حامدی، امجد بھٹہ، عبدالحمید البدری، حافظ احسان البدری، توصیف البدری، مجیب البدری ودیگر نے شرکت کی۔