چوری کے ملزم کو قید کی سزا

July 02, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ملتان نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم وحید کو ایک سال کی قید سخت کی سزا سنا دی ہے ۔ پولیس تھانہ صدر نے ملزم وحید کے خلاف شاھد کی دکان سے سامان چوری کرنے کا مقدمہ درج کر لیا تھا۔