Advertisement

132موٹر سائیکل سواروں کیخلاف درخواستیں 6سو کے چالان، 308 تھانوں میں بند

December 02, 2018
 

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )مال روڈ اور پشاور روڈ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ پہلے روز 132موٹر سائیکل سواروں کے خلاف راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں مقدمات کے اندراج کے لئے استغاثہ جات دے دیئے گئے۔ 6سو سے زیادہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے چالان جبکہ 308موٹر سائیکل تھانوں میں بند کرا دیئے گئے ۔


مکمل خبر پڑھیں